نیشنل انسٹیٹیوٹ اوپننگ اسکول کےوفدکی مدرسہ باب العلم میں معائنہ کے لئے آمد کے موقع پر ہوئی تقریب میں مدرسہ کے تمام اساتیذ واراکین موجود تھے وفد میں شامل معزز مہمانوں نے مدرسہ میں موجود امکانات کو سراہا خصوصا جدید ٹیکنولوجی کے شعبہ اور کمپیوٹر کی تعلیم کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا
Compatibility Test Percentage
8 months ago
No comments:
Post a Comment